کولکاتا: گزشتہ جمعہ 8دسمبر کو کالی گھا ٹ کے کاکو کو جوکا ای ایس آئی اسپتال میں جانے کی بات تھی۔ا ی ڈی ان کے گلے کانمونہ لینا چاہتی تھی۔تفتییشی ٹیم کے ہاتھ ایک آڈیو کلپ لگاہے۔جس کی وجہ سے ان کے گلے کانمونہ لیناا ی ڈی لینا چاہتی ہے۔ لیکن دو ماہ سے زاید ہوگئے ہیں ، ابھی تک ای ڈی ان کے گلے کی آواز نہیںسن سکی ہے۔سوجئے کرشنا بھدر عرف کالی گھاٹ کے کاکوکا میڈکل رپورٹ کو لیکر ای ڈی پریشان ہے۔ایس ایس کے ایم کے میڈیکل رپورٹ سے یہ پتہ نہیں چل رہا ہے کہ وہ کتنا بیمار ہیں۔ای ڈی کے ذرائع نے بتایا ہے کہ کاکو کا سی اے بی جی گرافٹ رپورٹ بھی نہیں ہے۔دل کے علاج کے لئے یہ رپورٹ ضروری ہے ۔اسی رپورٹ کے لئے ای ڈی نے ایس ایس کے ایم کو خط دیاہے۔دوسری جانب کاکو کے جسمانی جانچ کے لئے ایس ایس کے ایم میںایک میڈیکل بورڈتشکیل دی گئی ہے۔
Source: Mashriq News service
بی جے پی نے کالیا گنج ضمنی انتخاب میں امیدوار کا اعلان کیا
کالیا گنج میں کانگریس اور لفٹ فرنٹ مل کر چناﺅ لڑیں گے
بنگال میں کروناکا قہر تیزی سے پھیلتا جا رہا ہے
پاکستانی جاسوس ہونے کے الزام میں این آئی اے نے توپسیا ایک شخص کو گرفتار کیا
کمرہٹی کے جینت کا وائٹ ہاﺅ س منہدم کرنے کےلئے ٹینڈر طلب
آپ خود کو پولس سے بڑا نہ سمجھیں نئے ایس پی کی وارننگ
سرد موسم میں رہنے والے جانوروںکو علی پور چڑیا خانہ نہیں لانے کا فیصلہ
گرفتاری کی دھمکی دے کر 1500 کروڑ روپے کا غبن، ای ڈی نے 'ڈیجیٹل گرفتاری' کیس میں چارج شیٹ داخل کی
بہالہ میں بس کے پہیوں سے کچل کر خاتون جاں بحق
ٹھیکہ دار کا اغوا کرکے ہلاک کر دیا گیا ، اور ثبوت مٹانے کےلئے لاش کو دیوار میں چنوادیا گیا
کولکاتہ میڈیکل کالج اسٹوڈنٹ یونین کے انتخابات اور نتائج پیر کو
مجرموں کو زیادہ تیزی سے سزا دی جائے گی:امیت شاہ
ہائی کورٹ نے ایس ایل ایس ٹی کیس میں عبوری حکم امتناعی برقرار رکھا، اگلی سماعت کب ہوگی؟
سرکاری اراضی پر قبضہ کر کے مکان ن بنانے کا الزام ، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج