Kolkata

جونیئر ڈاکٹروں نے اب صدر جمہوریہ ہند کا دروازہ کھٹکھٹایا

جونیئر ڈاکٹروں نے اب صدر جمہوریہ ہند کا دروازہ کھٹکھٹایا

ریاست کے ساتھ جونیئر ڈاکٹروں کی میٹنگ شرائط پر کشیدگی کی وجہ سے ختم ہوگئی۔ نتیجے کے طور پر کوئی ریزلٹ نہیں نکلا۔ احتجاج کرنے والے ڈاکٹر کیا کریں گے؟ ذرائع کے مطابق جونیئر ڈاکٹروں نے اس صورتحال میں صدر دروپدی مرمو سے رابطہ کیا ہے۔ ان کی طرف سے پہلے ہی میل کر دیا گیا ہے۔ میل کی ایک کاپی نائب صدر کو بھی بھیجی گئی ہے۔ اس دوران گورنر سی وی آنند بوس کو بھی میل کیا گیا ہے۔

Source: Mashriq News service

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments