Kolkata

جوڑا سانکو میں بی جے پی کی لیڈ کم ہوئی، ترنمول پر امید

جوڑا سانکو میں بی جے پی کی لیڈ کم ہوئی، ترنمول پر امید

جوڑا سانکو اسمبلی حلقہ میں ووٹوں کی گنتی اختتام کی جانب رواں دواں ہونے کےساتھ بی جے پی کی لیڈ میں واضح کمی آئی ہے، بی جے پی امیدوار وجئے اوجھا 12 ویں راﺅنڈ تک لگ بھگ 16000 ووٹوں سے آگے چل رہے تھے۔ لیکن اب 14 ویں راﺅنڈ مکمل ہونے پر ان کی لیڈ گھٹ کر دس ہزار پر آگئی ہے۔اب مزیدسات راﺅنڈ کی گنتی باقی ہے اور جوڑاسانکو کی تاریخ رہی ہے کہ آخری کے چار سے چھ راﺅنڈ میں بی جے پی کے منھ سے ترنمول جےت کا نوالہ چھینتی آئی ہے۔دیکھنا ہےکہ یہ روایت اس دفعہ کیا گل کھلائے گی؟

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments