کولکتہ میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف بی جے پی حکومت نے سخت ترین رخ اختیار کرتے ہوئے 'زیرو ٹالرنس' پالیسی کا اعلان کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ شبھیندو ادھیکاری نے واضح کر دیا ہے کہ جن عمارتوں کا 'بلڈنگ پلان' منظور شدہ نہیں ہوگا، ان کا بجلی کا کنکشن کاٹ دیا جائے گا۔ وزیر اعلیٰ نے حکم دیا ہے کہ بغیر کسی منظور شدہ نقشے کے تعمیر کی جانے والی عمارتوں کی بجلی فوری طور پر منقطع کر دی جائے۔تِلجلہ میں پیش آنے والے حالیہ واقعے کے تناظر میں یہ سخت ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ وزیر اعلیٰ نے اس کثیر المنزلہ عمارت کو منہدم کرنے کا حکم بھی دیا ہے۔تِلجلہ کی غیر قانونی فیکٹری میں لگنے والی خوفناک آگ کے واقعے کے 24 گھنٹے کے اندر فیکٹری مالکان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔حکومت کا کہنا ہے کہ شہر میں کہیں بھی غیر قانونی تعمیرات کو برداشت نہیں کیا جائے گا اور عوامی تحفظ کے ساتھ کھلواڑ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی۔ وزیر اعلیٰ نے میونسپل کارپوریشن اور متعلقہ حکام کو ہدایت دی ہے کہ وہ شہر بھر میں ایسی عمارتوں کی نشاندہی کریں جو حفاظتی اصولوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بنائی گئی ہیں۔
Source: PC-anandabazar
کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ
رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت
اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟
کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب
سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟
موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

قاتل کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لیے 24 گھنٹے، لیکن فوج کی گاڑی کے لیے صرف 4 گھنٹے؟
محکمہ موسمیات نے ستمبر کے پورے مہینے میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی