پارتھا چٹرجی کو سی بی آئی نے ابتدائی بھرتی کیس میں گرفتار کیا تھا۔ ریاست کے سابق وزیر تعلیم کو منگل کو سی بی آئی کی خصوصی عدالت میں پیش کرنے کے بعد مرکزی ایجنسی نے اس معاملے میں ان کی گرفتاری کی درخواست کی۔ عدالت نے درخواست منظور کر لی۔ پارتھ کے علاوہ، بھرتی بدعنوانی کیس کے ایک ملزم آیان شیل کو بھی سی بی آئی نے گرفتار کیا تھا جس کے بعد پارتھ کو عدالت میں پیش کیا گیا تھا، لیکن سی بی آئی نے عدالت سے اسے تحویل میں لینے کا مطالبہ نہیں کیا۔
Source: Mashriq News service
بارانگرکی سڑک پر سے ایک نوجوان کی مسخ شدہ لاش بر آمد
ڈینگو شہر میں تیزی دے پھیل رہا ہے، اس پر قابو پانے میں احتیاط برتنے کا میونسپل کامشورہ
پوجا میں سیالدہ سے رےلوے کا اسپیشل ٹرین چلانے کامنصوبہ
نرس اور ڈاکٹروں کی پھر پٹائی، رائے گنج میڈیکل اسپتال کے ڈاکٹر ہڑتال پر
درجہ یازدہم اوردو یازدہم کے طلبا کو ٹیب خریدنے کےلئے دس ہزار روپئے ملیں گے
دسویں جماعت کی طالبہ کوا سکول جاتے ہوئے سائیکل سے اتار کر 'چھیڑ چھاڑ'، 2 گرفتار