بدعنوانی کے خلاف بی جے پی حکومت نے 'زیرو ٹالرینس' کی پالیسی اپنائی ہے۔ وزیر اعلیٰ شبھیندو ادھیکاری نے ادارہ جاتی بدعنوانی اور کاٹ مانی کے معاملات کی تحقیقات کے لیے ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دی ہے۔ کولکتہ ہائی کورٹ کے ریٹائرڈ جسٹس بسواجیت باسو کی قیادت میں یہ کمیشن قائم کیا گیا ہے۔ اس کمیٹی میں آئی پی ایس رینک کے اعلیٰ افسر جے رامن بھی شامل ہیں۔ وزیر اعلیٰ نے ہدایت دی ہے کہ یہ جانچ کمیٹی یکم جون سے اپنا کام شروع کر دے گی۔ بدعنوانی کے خلاف اس اقدام کو انتہائی اہم اور معنی خیز سمجھا جا رہا ہے۔
Source: PC-sangbadpratidin
کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ
اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟
رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت
کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب
سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟
موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

قاتل کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لیے 24 گھنٹے، لیکن فوج کی گاڑی کے لیے صرف 4 گھنٹے؟
محکمہ موسمیات نے ستمبر کے پورے مہینے میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی