ترنمول کانگریس کے آل انڈیا جنرل سکریٹری ابھیشیک بنرجی نے انتخابی نتائج پر دھماکہ خیز دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ "ہم ہارے نہیں ہیں، ہمیں ووٹ لوٹ کر ہرایا گیا ہے۔" انہوں نے بی جے پی کی اکثریت کو عوامی مینڈیٹ ماننے سے انکار کر دیا ہے۔ابھیشیک کا الزام ہے کہ کئی مقامات پر ای وی ایم مشینیں بدل دی گئیں۔ ان کے مطابق، کلیانی اور میماری جیسے تقریباً 100 اسمبلی حلقوں میں ای وی ایم کے سیریل نمبر 'فارم 17 سی' پر درج نمبروں سے مطابقت نہیں رکھتے تھے۔ انہوں نے کہا کہ اگر ای وی ایم میں چھیڑ چھاڑ ممکن نہ بھی ہو، تو مشینوں کو بدلا جا سکتا ہے اور یہی کیا گیا ہے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ گنتی کے دن دوپہر 2 بجے کے بعد ترنمول کے ایجنٹوں کو زبردستی باہر نکال دیا گیا تھا۔ ابھیشیک بنرجی نے کاونٹنگ سینٹرز کی سی سی ٹی وی فوٹیج عام کرنے کا مطالبہ کیا ہے اور ان تمام ثبوتوں کو عدالت میں پیش کرنے کا اشارہ دیا ہے۔
Source: PC-sangbadpratidin
کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ
رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت
اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟
کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب
سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟
موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

قاتل کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لیے 24 گھنٹے، لیکن فوج کی گاڑی کے لیے صرف 4 گھنٹے؟
محکمہ موسمیات نے ستمبر کے پورے مہینے میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی