ریاست میں جاری سیاسی کشیدگی کے درمیان آر این روی نے مغربی بنگال کے 22ویں گورنر کے طور پر حلف اٹھا لیا ہے۔ اگرچہ ان کی حلف برداری کی تقریب ’لوک بھون‘ (راج بھون) میں منعقد ہوئی، لیکن وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی موجودگی اور ان کے حسنِ سلوک نے ایک نئی مثال قائم کی، جس سے نئے گورنر اور ان کا خاندان کافی متاثر نظر آیا۔ ذمہ داری سنبھالنے کے بعد گورنر آر این روی نے اپنے پہلے پیغام میں ماں درگا کا آشیرواد لیا اور سوشل میڈیا پر لکھا:’میں بنگال کے لوگوں کی خدمت کا موقع ملنے پر خود کو خوش قسمت محسوس کرتا ہوں۔ بنگال بھارت کی روحانی، فکری اور ثقافتی زندگی کا اہم مرکز رہا ہے۔ صدیوں پہلے یہیں ویدک علوم نے ترقی پائی، گوتم بدھ کی تعلیمات کو نئی تشریح ملی اور بھکتی تحریک نے اپنی مضبوط بنیادیں استوار کیں۔ اس سرزمین نے تحریکِ آزادی کو بھی گہرائی سے متاثر کیا۔ اسی مٹی میں پیدا ہونے والے چیتنیا مہا پربھو نے مذہبی اور سماجی زندگی کو ایک نئی سمت دکھائی۔‘
Source: PC- sangbadpratidin
کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ
رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت
کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب
اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟
سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟
موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

قاتل کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لیے 24 گھنٹے، لیکن فوج کی گاڑی کے لیے صرف 4 گھنٹے؟
محکمہ موسمیات نے ستمبر کے پورے مہینے میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی