Kolkata

ہوڑہ سے وندے بھارت سلیپر کس وقت روانہ ہوگی؟ یہ کن کن اسٹیشنوں پر رکے گی؟

ہوڑہ سے وندے بھارت سلیپر کس وقت روانہ ہوگی؟ یہ کن کن اسٹیشنوں پر رکے گی؟

کولکتہ9جنوری : وندے بھارت کے بعد اب ’وندے بھارت سلیپر‘ پٹریوں پر دوڑے گی۔ حال ہی میں مرکزی حکومت نے اعلان کیا تھا کہ ملک کی پہلی وندے بھارت سلیپر ٹرین بنگال سے ہی چلے گی۔ لیکن اس کے وقت اور شیڈول کے بارے میں اب تک معلومات سامنے نہیں آئی تھیں۔ اب آخر کار وندے بھارت سلیپر کا سرکاری ٹائم ٹیبل اور اسٹاپجز کی فہرست جاری کر دی گئی ہے۔ جمعہ کو وزارت ریلوے کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، ہاوڑہ سے کاماکھیا (گوہاٹی) جانے والی وندے بھارت سلیپر ایکسپریس (27575) شام 6 بج کر 20 منٹ پر روانہ ہوگی اور اگلے دن صبح 8 بج کر 20 منٹ پر پہنچے گی۔ واپسی کے سفر میں، کاماکھیا سے ہاوڑہ وندے بھارت سلیپر ایکسپریس (27576) شام 6 بج کر 15 منٹ پر چلے گی اور اگلے دن صبح 8 بج کر 15 منٹ پر ہاوڑہ پہنچے گی۔ یہ ایکسپریس ٹرین ہفتے میں چھ دن چلے گی۔

Source: PC- sangbadpratidin

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments