مرکز کی طرف سے عائد کردہ شرائط کے تحت نہیں بلکہ حکومت انسانی نقطہ نظر کے تحت مکانا ت دیئے جائیں گے۔ حکومت ریاست میں ہاوسنگ اسکیموں کی تقسیم میں انسانی ہمدردی کا رویہ اپنائے گی۔ وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے منگل کونبا نا میں ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ میں وزراء کو یہ ہدایت دی۔ فصل بیمہ اور ہاوسنگ اسکیموں کی فنانسنگ۔ اس میٹنگ میں وزیر اعلیٰ نے کہا، ”مرکز کی شرائط کے مطابق نہیں، رہائشی مکانات فراہم کرنے میں ریاستی حکومت کی ہدایت انسانی ہو گی۔ بنگلہ ہاوسنگ اسکیم کے لیے مرکزی شرط لاگو نہیں ہوگی۔
Source: Mashriq News service
اگر کوئی سیاستداں ایسی شکایت کرتا ہے تو یہ عدالت کے لیے شرمندگی ہے: جسٹس گھوش
گوپال پور ماہی گیر کوآپریٹیو میںبی جے پی کو کامیابی
سال اول کے طالب علم کے سر پر مارنے کا الزام
نویں جماعت کی طالبہ سے شادی کرنے پر 34 سالہ ا سکول ٹیچر گرفتار
جونیئر ڈاکٹروں نے 8 اگست کو رات بھر احتجاج کا اعلان کیا
حملے کے بعد صدیق اللہ چودھری پارٹی چھوڑنا چاہتے تھے