مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے بھوپتی نگر واقعہ پر ترنمول پر حملہ کرتے ہوئے ان الفاظ کا استعمال کیا۔ شاہ کی وارننگ پر تنازعہ کھڑا ہو گیا ہے۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا ملک کا وزیر داخلہ عدلیہ سے اوپر اٹھ کر یہ کہہ سکتا ہے؟ ممتا بنرجی نے یہ سوال اٹھایا۔ممتا نے دنہٹہ میں میٹنگ سے کہا، ”بنگال آنے والے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ انہیں الٹا لٹکا دیا جائے گا۔ بتاوکسی وزیر داخلہ کا منہ سے اس طرح کی بات اچھی لگتی ہے؟ میڈیا کے دوستو، اس بارے میں کچھ مت کہنا؟" بات یہیں ختم نہیں ہوئی، ممتا بنرجی نے بھی شاہ کے بنگالی تلفظ کی غلطی پر سوال اٹھائے۔ ترنمول لیڈر کا طنز، “بنیاد پور کو بیلورگھاٹ کہا جاتا ہے۔ کم از کم بالورگھاٹ کہیں۔ بنیاد پور بلورگھاٹ الگ ہے۔ اسے نام تک نہیں معلوم۔
Source: Akhbare Mashriq News Service
سیکڑوں کروڑ روپے پانی کے منصوبے پر لاگو کیے لیکن بانکوڑہ کے آم ڈانگہ گاﺅں کے لوگ اب بھی پینے کے پانی کو ترس رہے ہیں
محکمہ لینڈ کا تاج پور میں 2 غیر قانونی ہوٹلوں کی تعمیر روکنے کا حکم
پیر زادہ قاسم صدیقی ممتا بنرجی کے ساتھ کئی دنوں سے دیکھے جا رہے ہیں
جیل میں بیٹھ کر شیخ شاہجہاں فون پر دھمکیاں دے رہا ہے، سندیش کھالی سے منڈل خاندان کی شکایت
کیا کانتھی کوآپریٹو بینک کو مکمل بینک کا درجہ مل جائے گا؟ بنگال کے ایم ایل اے آر بی آئی گورنر کی میٹنگ میں شرکت کے لیے ممبئی گئے
اسکول سے 52 لاکھ روپے کا غبن کرنے کے الزام میں پرنسپل کو گرفتار
کھانا بنانے والی کھانا نہیں بنا کربیڑی باندھ رہی ہیں: مالدہ کے اسکول میں طلبہ کی سنسنی خیز شکایت
نابالغ کو اکیلا دیکھ کر بوڑھا گھر میں داخل ہوا، 3 دن بعد سب کچھ سامنے آگیا
بنگال کانگریس لیڈر شپ سے کھڑگے اور راہل گاندھی کی لمبی میٹنگ
مہا کمبھ سے واپسی پر خاتون نے دیکھا کہ ان کا گھر صاف ہوگیا ہے