انتخابات کی دہلیز پر کھڑے بنگال (مغربی بنگال اسمبلی انتخابات 2026) میں مختلف سیاسی جماعتوں کی جانب سے لگائی گئیہورڈنگ کے مسئلے سے سالٹ لیک سمیت پورا کولکتہ نبرد آزما ہے۔ شہر کے چوراہوں پر لوہے کے فریموں میں جڑی ان ہورڈنگ کی وجہ سے ٹریفک 'سگنل' چھپ گئے ہیں۔ نتیجے کے طور پر، گاڑی چلانے والوں کو لال، پیلی اور ہری بتیوں کے فرق کو سمجھنے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ صرف یہی نہیں، بلکہ غیر قانونی طور پر لگائی گئی ان تمام ہولڈنگز نے کہیں کسی کی کھڑکی تو کہیں کسی کا دروازہ بلاک کر دیا ہے۔ جس کی وجہ سے عام لوگ قدرتی روشنی اور کھلی ہوا سے محروم ہو رہے ہیں۔ اس معاملے کو لے کر وکیل کنال چکرورتی نے کلکتہ ہائی کورٹ سے رجوع کیا ہے۔ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سوجوئے پال اور جسٹس پارتھ سارتھی سین گپتا کی ڈویڑن بنچ میں اگلے ہفتے اس کیس کی سماعت کا امکان ہے۔
Source: PC-sangbadpratidin
کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ
رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت
اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟
کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب
سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟
موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

قاتل کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لیے 24 گھنٹے، لیکن فوج کی گاڑی کے لیے صرف 4 گھنٹے؟
محکمہ موسمیات نے ستمبر کے پورے مہینے میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی