Bengal

ہائی کورٹ نے میگا میٹنگ کے لئے پولس کو اجازت دے دی

29نومبر کو بی جے پی کے جلسے کی اجازت دینے کے لئے کولکاتا ہائی کورٹ نے پولس کو ہدایت دی ہے۔سوموار کو ہائی کورٹ کے جسٹس راج شیکھر منتھا کے اجلاس میںمعاملہ اٹھا تھا۔وہیں پر جسٹس نے پولس کو یہ ہدایت دی۔انھوںنے کہا کہ یہ ایک آزاد ملک ہے اس طرح رکاوٹ نہیںڈالا جاتا۔29 نومبر کو بی جے پی کے میگا سمیلن کےلئے پولس کی اجازت نہ ملنے کا الزام عائد کیاگیاہے۔ اسکے خلاف بی جے پی نے عدالت میںمعاملہ بھی دائر کیا تھا۔عدالت نے پولس کو اجازت دینے کی ہدایت دے دی ۔اسکے بعد بی جے پی والوں کاچہرہ کھل اٹھا۔

Source: Mashriq News service

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best
Good
Okay
Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments