Bengal

ہر منٹ میںکشمیر کی بکنگ منسوخ ہورہی ہے

ہر منٹ میںکشمیر کی بکنگ منسوخ ہورہی ہے

آسنسول24اپریل: جموں و کشمیر کے پہلگاوں میں سیاحوں پر خوفناک دہشت گرد حملہ۔ اس واقعہ سے سیاحوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ سیاح ایڈوانس بکنگ منسوخ کر رہے ہیں۔ اس کے نتیجے میں آسنسول کے سیاحتی تاجروں کو نقصان کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ آسنسول کے نعمت پور میں پکھیراج ٹورس اینڈ ٹریولز کے مالک پنٹو پاترا نے کہا، "اس مئی میں کشمیر کے دو ٹور ہیں۔ لیکن دہشت گردانہ حملے کے بعد اب کوئی بھی سیاح کشمیر نہیں جانا چاہتا ہے۔ بہت سے سیاح ڈر کے مارے اپنی ایڈوانس بکنگ بھی منسوخ کر رہے ہیں۔

Source: Mashriq News service

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments