Kolkata

جونیئر ڈاکٹروں نے بھوک ہڑتا حکومت کے کہنے پر نہیں بلکہ تلوتماکے والدین کے کہنے پر لی ہے

جونیئر ڈاکٹروں نے بھوک ہڑتا حکومت کے کہنے پر نہیں بلکہ تلوتماکے والدین کے کہنے پر لی ہے

کلکتہ : جونیئر ڈاکٹروں کی طویل تحریک، دھرنا، بھوک ہڑتال۔ وزیر اعلیٰ کی مداخلت سے معاملہ بالآخر حل ہو گیا۔ جونیئر ڈاکٹروں نے بھوک ہڑتال ختم کردی۔ حالانکہ ان کا دعویٰ ہے کہ یہ فیصلہ حکومت کے کہنے پر نہیں بلکہ تلوتماکے والدین کے کہنے پر لی ہے۔ انہوں نے تحریک جاری رکھنے پر بھی زور دیا۔ ہفتہ کو ایک اجتماعی کنونشن بلایا گیا ہے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments