بڑا بازار۔زکریا اسٹریٹ/ پٹوار بگان/ کیلا بگان علاقے پر مشتمل جوڑا سانکو اسمبلی سیٹ سے بی جے پی کو دوسرے راﺅنڈ کے ووٹوں کی گنتی کے بعد5448 ووٹوں سے لیڈ ملی ہے۔بی جے پی امیدوار وجئے اوجھا کو 7121 اور ترنمول امیدوار وجئے اپادھےائے کو1673 ووٹ ملے ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ یہ ووٹوں کی گنتی کی شروعات بڑا بازار کے وارڈ نمبر22 سے ہوئی ہے۔ جہاں بی جے پی کا غلبہ ہے۔ ابھی مزید19 راﺅند کی گنتی باقی ہے۔
Source: social media
کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ
اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟
رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت
کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب
سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟
موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

قاتل کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لیے 24 گھنٹے، لیکن فوج کی گاڑی کے لیے صرف 4 گھنٹے؟
محکمہ موسمیات نے ستمبر کے پورے مہینے میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی