Kolkata

فرہاد حکیم کا بھی ممتا کو چھوڑ یتا برتا کیمپ میں جانے کی تیاری؟

فرہاد حکیم کا بھی ممتا کو چھوڑ یتا برتا کیمپ میں جانے کی تیاری؟

سابق میئر اور ممتا بنرجی کی ترنمول کے ایک وقت کے بااعتماد فرہاد حکیم ممتا بنرجی کے کیمپ کو مزید کمزور کرنے میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔ ترنمول کے باغی کیمپ میں ایم ایل اے کی تعداد بڑھ کر 65 ہو سکتی ہے۔ پارٹی کے ایک طبقے کا دعویٰ ہے کہ اس میں فرہاد کا کردار ہوسکتاہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ سرپرائز دے سکتے ہیں۔اس سلسلے میں خفیہ طور پر کچھ پیش رفت ہونے کی خبر مل رہی ہے۔ فرہاد کے خلاف آج ہی بدھان نگر تھانہ میں ایک کیس درج ہوا ہے۔ جو دباﺅ بنانے کا پینترا بھی ہوسکتا ہے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments