کولکاتا13جنوری :ممتا چٹوپادھیائے نے تصدیق کی ہے کہ فروری کے پہلے ہفتے میں اسمبلی کا بجٹ اجلاس ہوگا۔ اس بجٹ کو لے کر عوام میں زبردست تجسس پایا جا رہا ہے کہ انتخابی بجٹ میں ممتا حکومت اس بار کیا نیا دھماکہ کرے گی؟ عام آدمی کے لیے ’دیدی کا وعدہ‘ اس بار کیا ہوگا؟ چونکہ اسی سال اسمبلی انتخابات ہیں، اس لیے اس بار ’ووٹ آن اکاونٹ‘ پیش کیا جائے گا۔ یعنی بجٹ کے اعلانات کے مطابق، انتخابات کے بعد حکومت بننے پر ان وعدوں کو پورا کیا جائے گا۔ دوسری جانب، یکم فروری کو مرکزی بجٹ پیش کیا جائے گا۔ اس دن اتوار ہونے کے باوجود وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن ’بہی کھاتہ‘ لیے پارلیمنٹ میں داخل ہوں گی اور مالی سال 2026-27 کا بجٹ پیش کریں گی۔ ہر طبقہ فکر کی نظریں اس بجٹ پر ٹکی ہوئی ہیں۔ یہ دیکھنا اہم ہوگا کہ مودی حکومت بنگال اور دیگر انتخابی ریاستوں میں عوامی حمایت حاصل کرنے کے لیے کوئی خاص اعلان کرتی ہے یا نہیں۔ خاص طور پر بنگال کے واجب الادا بقایاجات کی ادائیگی کے لیے مرکز کوئی پہل کرتا ہے یا نہیں، اسے جاننے کے لیے عوام بے تاب ہیں۔ مانا جا رہا ہے کہ اسی کے مطابق ریاست کا ووٹ آن اکاونٹ تیار کیا جائے گا۔
Source: PC- sangbadpratidin
کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ
کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب
اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟
سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟
موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں
رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت

قاتل کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لیے 24 گھنٹے، لیکن فوج کی گاڑی کے لیے صرف 4 گھنٹے؟
محکمہ موسمیات نے ستمبر کے پورے مہینے میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی