Kolkata

فرضی پاسپورٹ بنانے کے سلسلے میںمختار گرفتار

فرضی پاسپورٹ بنانے کے سلسلے میںمختار گرفتار

کولکتہ پولیس کا انٹیلی جنس محکمہ پاسپورٹ کی جعلسازی کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنے کے لیے بے چین ہے۔ دو 24 پرگنوں، ندیا، ہوڑہ اور ہوگلی میں کئی ڈاکخانوں پر پولس کی نظر ہے۔ فرضی پاسپورٹ گینگ کے سرغنہ سمریش بسواس کو پہلے گرفتار کیا گیا تھا۔ مختار عالم نامی ایک اور نوجوان کو منگل کو دتہ پوکھر سے گرفتار کیا گیا ۔ سمریش کا قریبی ساتھی بتایا جا رہاہے۔ تفتیش کاروں کا خیال ہے کہ مختار سمریش سے بڑا کھلاڑی ہے۔

Source: Mashriq News service

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments