ای وی ایم مشینیں کتنی محفوظ ہیں؟ اس حوالے سے الیکشن کمیشن نے ریاست بھر کے اسٹرانگ رومز کو سیکیورٹی کے فول پروف حصار میں لپیٹ دیا ہے۔ مغربی بنگال میں دو مرحلوں کی پولنگ مکمل ہونے کے بعد تمام مشینیں اب 4 مئی کے نتائج کے انتظار میں سخت پہرے میں ہیں۔پہلے یہ فیصلہ کیا گیا تھا کہ اسٹرانگ رومز کی حفاظت کے لیے مرکزی فورسز کی 200 کمپنیاں تعینات کی جائیں گی، لیکن اب کمیشن نے اس تعداد میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔اس بار ریاست بھر میں گنتی کے مراکز کی تعداد 108 سے گھٹا کر 87 کر دی گئی ہے، جس کی وجہ سے ہر مرکز پر سیکیورٹی فورسز کی تعداد پہلے کے مقابلے زیادہ ہے۔ یہاں راجار ہاٹ-نیو ٹاون، ودھان نگر اور راجار ہاٹ گوپال پور اسمبلی حلقوں کی مشینیں رکھی گئی ہیں۔ کالج کی پرانی بلڈنگ میں عارضی کنٹرول روم قائم کیا گیا ہے جہاں سے سی سی ٹی وی کے ذریعے چوبیس گھنٹے نگرانی کی جا رہی ہے۔ انٹری اور ایگزٹ پوائنٹس پر کسی بھی غیر متعلقہ شخص کا داخلہ ممنوع ہے۔
Source: PC-anandabazar
کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ
اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟
رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت
کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب
موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں
سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟

قاتل کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لیے 24 گھنٹے، لیکن فوج کی گاڑی کے لیے صرف 4 گھنٹے؟
محکمہ موسمیات نے ستمبر کے پورے مہینے میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی