کولکتہ: انتخابات سے عین قبل یکے بعد دیگرے دھچکے۔ دو درخواستیں خارج کر دی گئیں۔ مغربی بنگال میں الیکشن کمیشن کے فیصلوں کے خلاف پہلے ایک مفاد عامہ کی عرضی دائر کی گئی تھی، جس کے بعد ایک اور مقدمہ درج ہوا۔ ایڈووکیٹ ارکا کمار ناگ کی جانب سے دائر کردہ یہ درخواستیں چیف جسٹس سوجوئے پال کے ڈویڑن بنچ نے یہ کہتے ہوئے خارج کر دیں کہ ان میں کوئی ٹھوس منطق پیش نہیں کی جا سکی۔ کلکتہ ہائی کورٹ میں ریاست میں آئی اے ایس اور آئی پی ایس افسران کے پے در پے تبادلوں پر روک لگانے کے لیے درخواست دی گئی تھی، جسے عدالت نے منگل کو مسترد کر دیا۔ الیکشن کمیشن نے 15 سے 19 مارچ کے درمیان 46 افسران کا تبادلہ کیا تھا۔ اس فیصلے کو چیلنج کرنے اور ان افسران کی بحالی کے لیے مفاد عامہ کی عرضی دائر کی گئی تھی، جس سے ریاستی حکومت نے بھی اتفاق کیا تھا۔ اس کے علاوہ بی ڈی او ، آئی سی اور او سیکے تبادلوں سے متعلق ایک اور درخواست بھی چیف جسٹس سوجوئے پال اور جسٹس پارتھا سارتھی سین کے بنچ نے خارج کر دی۔
Source: PC- tv9bangla
کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ
رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت
اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟
کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب
سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟
موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

قاتل کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لیے 24 گھنٹے، لیکن فوج کی گاڑی کے لیے صرف 4 گھنٹے؟
محکمہ موسمیات نے ستمبر کے پورے مہینے میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی