Kolkata

نتائج کے اعلان کے بعد دو ہزار ترنمول کارکنوں پر حملے کئے گئے

نتائج کے اعلان کے بعد دو ہزار ترنمول کارکنوں پر حملے کئے گئے

اس رپورٹ کے مطابق مغربی بنگال میں انتخابی نتائج کے اعلان کے بعد ہونے والے مبینہ تشدد کے خلاف ترنمول کانگریس نے کلکتہ ہائی کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا ہے۔درخواست گزار وکیل شیرشنیا بندیوپادھیائے نے چیف جسٹس سوجوئے پال اور جسٹس پارتھ سارتھی سین کی بنچ کو بتایا کہ نتائج کے اعلان کے محض 6 دنوں کے اندر تقریباً 2000 ترنمول کارکنوں پر حملے کیے گئے ہیں۔عدالت کو مطلع کیا گیا کہ ریاست بھر میں کم از کم 365 پارٹی دفاتر میں توڑ پھوڑ کی گئی ہے اور کئی کارکن اپنی جان بچانے کے لیے گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ترنمول نواز وکلاء نے ان واقعات کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے فوری سماعت کی درخواست کی، جسے ہائی کورٹ نے منظور کر لیا ہے۔: درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت اس معاملے میں مداخلت کرے اور ضرورت پڑنے پر ان واقعات کی تحقیقات کسی غیر جانبدار ایجنسی سے کرائی جائے۔

Source: PC-sangbadpratidin

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments