انتخابات کی دہلیز پر کھڑے مغربی بنگال میں بڑی مقدار میں غیر ملکی کرنسی برآمد ہوئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی بھاری مقدار میں بھارتی رقم بھی ضبط کی گئی ہے اور ایک نوجوان کو گاڑی سمیت حراست میں لے لیا گیا ہے۔ جمعہ کی رات قومی شاہراہ 19 پر واقع کالی پہاڑی ناکہ چیکنگ پوائنٹ پر تلاشی کے دوران ایک مشتبہ گاڑی کو روکا گیا، جس میں سے یہ رقم برآمد ہوئی۔ تفتیشی حکام اب اس بات کی جانچ کر رہے ہیں کہ اتنی بڑی رقم کہاں لے جائی جا رہی تھی۔
Source: PC- tv9bangla
کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ
رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت
اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟
کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب
سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟
موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

قاتل کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لیے 24 گھنٹے، لیکن فوج کی گاڑی کے لیے صرف 4 گھنٹے؟
محکمہ موسمیات نے ستمبر کے پورے مہینے میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی