شکایت گزار 72 سالہ بزرگ آنند پور تھانہ علاقے کی ایک ہاوسنگ سوسائٹی کے رہائشی ہیں۔ اپنی تحریری شکایت میں انہوں نے بتایا کہ گزشتہ 23 مارچ کو ان کے موبائل پر ایک فون کال آئی تھی۔سائبر مجرموں نے بزرگ کو فون کر کے ڈرایا کہ وہ کسی سنگین غیر قانونی سرگرمی میں ملوث ہیں اور انہیں 'ڈیجیٹل طور پر گرفتار' کر لیا گیا ہے۔ اس خوف کے عالم میں، بزرگ سے 54 لاکھ روپے ہتھیا لیے گئے۔ یہ سائبر فراڈ کا ایک نیا طریقہ ہے جس میں دھوکہ باز خود کو پولیس، سی بی آئی یا کسٹمز کا افسر ظاہر کرتے ہیں۔ وہ ویڈیو کال کے ذریعے متاثرہ شخص کو کئی گھنٹوں تک نظر بند رہنے پر مجبور کرتے ہیں اور گرفتاری کا ڈر دکھا کر رقم کا مطالبہ کرتے ہیں۔آنند پور تھانے میں شکایت درج کر لی گئی ہے اور پولیس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے کہ یہ رقم کن بینک کھاتوں میں منتقل کی گئی۔
Source: PC-anandabazar
کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ
اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟
رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت
کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب
سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟
موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

قاتل کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لیے 24 گھنٹے، لیکن فوج کی گاڑی کے لیے صرف 4 گھنٹے؟
محکمہ موسمیات نے ستمبر کے پورے مہینے میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی