سی پی ایم کے امیدوار سوجن چکرورتی نے جب ترنمول امیدوار سوگت رائے کو اپنی پیٹھ کے پیچھے ہاتھ باندھے دیکھا تو ہنس پڑے۔ انہوںنے پوچھا، "سوگتادا کیسے ہیں؟طبیعت ٹھیک ہے؟' جمعرات کی صبح کمر ہٹی میں عید کی تقریبات میں سیاسی لڑائی کو چند لمحوں کے لیے ایک طرف رکھتے ہوئے دم دم لوک سبھا حلقہ کے دو امیدواروں کے درمیان شائستگی کی ایسی تصویر دیکھنے کو ملی۔ بعد میں، دونوں سینئر رہنماوں نے کہا، "سیاست سے باہر ذاتی تعلقات ہیں۔ اسی ثقافت کو برقرار رکھنا ہے۔'' تاہم، اس شائستگی کے تبادلے پر طنز کرتے ہوئے، دمدم لوک سبھا حلقہ سے بی جے پی امیدوار شیلا بھدر دتہ نے کہا، "شائستہ تبادلے کی کہانی سنانے کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔" درحقیقت، یہ واضح ہے کہ سی پی ایم ترنمول کو ووٹ کاٹ کر جیتنے کی کوشش کر رہی ہے۔ لیکن، یہ کام نہیں کرے گا''۔
Source: Akhbare Mashriq News Service
ہائی کورٹ کے حکم کے بعد جنگلات کی کٹائی پر روک
جھگڑے کے بعد شوہر گھر سے نکل گیا ، بیوی نے اس کا پیچھا کیا ، آخر میں بیوی کی لاش گھر آئی
شرپسندوں نے بیر بھوم میں پولیس پر گولی چلائی،تین گرفتار
بچوںکی شادی کے خلاف گولپ سندری کا انوکھا احتجاج
کمرہ فراہم کرنے کے نام پر گھر میں گھس کر نابالغ لڑکی سے زیادتی کی کوشش
سخت موسمی حالات کی وجہ سے دارجلنگ میں چائے کی پیداوار میں کمی
مالدہ کے انگلش بازار میں اسکول کی طالبہ کو ہاسٹل فراہم کرنے کے نام پر جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزام
نشے میں رہنے والے ہیڈ ماسٹر کی وجہ سے طالبات اسکول چھوڑنے لگیں
بی جے پی میں اعصابی تناﺅ بڑھ رہا ہے، ایم ایل ایز کی تعداد گھٹ کر 65 ہوگئی
لوک سبھا انتخابات سے قبل وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے اعلان کے مطابق گھٹال ماسٹر پلان پر کام ایک قدم آگے بڑھا
ایک ہی شخص دو ملکوں کا شہری! ہندستان اور بنگلہ دیش میں دوہری شہریت رکھنے کا اعتراف کیا
بیٹی فالگنی گھوش اور ماں آرتی گھوش کے ایک کے بعد ایک کارنامے منظر عام پر آ رہے ہیں
جتیندر تیواری نے نے عدالت میں خودسپردگی دی
پٹل چوری کا الزام لگاکر ایک نوجوان کو پیٹ کر ہلاک کرنے کی کوشش