اسمبلی انتخابات کے دہانے پر ایک بار پھر مرکزی تحقیقاتی ایجنسی کی غیر معمولی سرگرمی! راس بہاری سے ترنمول امیدوار دیباشیش کمار کو ای ڈی کی جانب سے طلب کیے جانے کے بعد اب ریاست کے دو سبکدوش ہونے والے وزرائ اور ترنمول امیدواروں سجیت بوس اور رتھین گھوش کو بھی بلاوا بھیج دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، ان دونوں کو بلدیاتی تقرریوں میں مبینہ بدعنوانی کے سلسلے میں طلب کیا گیا ہے۔ ترنمول کے ودھان نگر سے امیدوار سجیت بوس کو آئندہ پیر، 6 اپریل اور مدھیم گرام سے امیدوار رتھین گھوش کو 8 تاریخ کو ای ڈی کے سامنے پیش ہونے کا حکم دیا گیا ہے۔ اس وقت دونوں رہنما انتخابی مہم میں شدید مصروف ہیں۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ وہ ای ڈی کے سمن پر لبیک کہتے ہوئے سالٹ لیک کے دفتر میں حاضر ہوتے ہیں یا مزید وقت مانگتے ہیں۔
Source: PC-sangbadpratidin
کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ
رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت
اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟
کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب
سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟
موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

قاتل کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لیے 24 گھنٹے، لیکن فوج کی گاڑی کے لیے صرف 4 گھنٹے؟
محکمہ موسمیات نے ستمبر کے پورے مہینے میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی