Kolkata

بقایا ڈی اے یا ڈی آر کی ورثاءکو ادائیگی کے لیے نئی گائیڈ لائنز جاری کر دی گئیں

بقایا ڈی اے یا ڈی آر کی ورثاءکو ادائیگی کے لیے نئی گائیڈ لائنز جاری کر دی گئیں

کولکاتا2اپریل :ریاستی حکومت نے سرکاری ملازمین اور پنشنرز کے مہنگائی الاونس اور مہنگائی ریلیف کے بقایا جات سے متعلق طویل عرصے سے جاری تعطل کو ختم کرنے کے لیے اہم قدم اٹھایا ہے۔ محکمہ خزانہ کے پنشن برانچ سے جاری کردہ ایک نوٹیفکیشن میں متوفی ملازمین اور پنشنرز کے بقایا جات کی ادائیگی کے لیے ایک مخصوص طریقہ کار یا 'میکانزم' کا اعلان کیا گیا ہے۔ 23 مارچ کو جاری کردہ اس ہدایت نامے میں واضح کیا گیا ہے کہ 1 اپریل 2008 سے 31 دسمبر 2019 تک کی مدت کا بقایا ڈی اے/ڈی آر کس طرح متوفی ملازم یا پنشنر کے نامزد کردہ شخص یا قانونی ورثاء تک پہنچے گا۔

Source: PC- tv9bangla

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments