Entertainment

دوسری شادی کیوں نہیں کی؟ زیبا بختیار نے بتا دیا

دوسری شادی کیوں نہیں کی؟ زیبا بختیار نے بتا دیا

پاکستان کی سینئر اداکارہ زیبا بختیار نے شادی کے پہلے ناکام و تلخ تجربے کے بعد دوبارہ شادی نہ کرنے کی وجہ سے پردہ اُٹھا دیا۔ حال ہی میں سینئر اداکارہ نے نجی میگزین کے لیے فوٹو شوٹ کروانے کے ساتھ ساتھ انہیں انٹرویو دیا اور دل کی باتیں کی ہیں۔ صحافی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے سینئر اداکارہ نے کہا کہ اپنی پہلی ناکام شادی کے بعد دوبارہ شادی نہ کرنے کی وجہ یہ نہیں ہے کہ میں ایک بچے کی ماں تھی بلکہ میں نے دوسری شادی اس لیے نہیں کی کیوں کہ مجھے کوئی صحیح شخص نہیں ملا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ اگر مجھے کوئی صحیح شخص مل جاتا تو یقیناً میں دوسری شادی کر لیتی۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments