کلکتہ کے انٹالی اسمبلی حلقہ میں تیسرے راﺅنڈ کی گنتی کے بعد ترنمول کانگریس امیدوارسندیپن ساہا نے19 ہزار سے زائد ووٹوں کی بڑی لیڈ حاصل کرلی ہے۔سندیپن کو20957 ووٹ ملے، جبکہ بی جے پی امیدوار پرینکا ٹبریوال کو1935 ووٹ ملا ہے۔سی پی ایم کے عبدالروف کو439 اور کانگریس امیدوار کاشف رضا کو 332 ووٹ ملا ہے۔ ابھی مزید 19 راونڈ کی گنتی باقی ہے۔
Source: social media
کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ
اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟
رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت
کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب
سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟
موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

قاتل کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لیے 24 گھنٹے، لیکن فوج کی گاڑی کے لیے صرف 4 گھنٹے؟
محکمہ موسمیات نے ستمبر کے پورے مہینے میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی