دو مہینے کے بعد ممتا بنرجی نے شوبھندو ادھیکاری کو مبارک باد پیش کی اسمبلی انتخابات میں ترنمول کی بھاری شکست کے بعد سابق وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے کہا تھا کہ وہ اس نتیجے کو قبول نہیں کرتیں۔ انہوں نے کہا تھا کہ وہ ہاری نہیں ہیں۔ اس بنیاد پر انہوں نے وزیر اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ دینے کے لیے راج بھون بھی نہیں گئی تھیں۔ اس کے بعد دو ماہ گزر چکے ہیں۔ اس مختصر عرصے میں ہی ترنمول بکھر کر رہ گئی ہے۔ پارٹی میں اس بکھراو کے دور میں آخرکار ممتا بنرجی نے شکست قبول کر لی۔ ہفتہ کو فیس بک لائیو میں انہوں نے وزیر اعلیٰ شوبھیندو ادھیکاری کو مبارکباد دی۔ ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی یقین دلایا کہ اگر وہ عوام کے لیے کام کریں گے تو وہ ان کے ساتھ کھڑی رہیں گی۔
Source: Social Media
کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ
اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟
رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت
کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب
سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟
موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

قاتل کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لیے 24 گھنٹے، لیکن فوج کی گاڑی کے لیے صرف 4 گھنٹے؟
محکمہ موسمیات نے ستمبر کے پورے مہینے میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی