دہلی دھماکے کے بعد سے پولیس الرٹ، کولکتہ میں بڑی مقدار میں اسلحہ اور کارتوس برآمد کولکاتا30دسمبر: دہلی دھماکے کے بعد سے لال بازار (کولکتہ پولیس ہیڈ کوارٹر) الرٹ ہے۔ سامنے ہی نیا سال ہے، اور سال کے اختتام پر شہر میں جشن کا ماحول ہے۔ اس سے پہلے ہی خود کولکتہ کے دو مقامات سے جدید ترین اسلحہ برآمد ہوا ہے۔ منگل کی دوپہر خفیہ اطلاع ملنے پر پولیس نے 'اسٹرینڈ روڈ' اور 'علی پور چڑیا گھر' کے سامنے سے آتشیں اسلحہ اور کئی راونڈ کارتوس برآمد کیے۔ پولیس نے اس سلسلے میں اب تک کئی افراد کو گرفتار بھی کیا ہے۔ تہوار کے اس ماحول میں کولکتہ میں اسلحہ کیوں لایا جا رہا تھا، اس کی باریک بینی سے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ صرف یہی نہیں، تفتیش کاروں نے گرفتار ملزمان سے پوچھ گچھ بھی شروع کر دی ہے۔ یہ جاننے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ برآمد شدہ اسلحہ کہاں بھیجا جا رہا تھا۔
Source: Social Media
کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ
کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب
سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟
اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟
رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت
موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

قاتل کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لیے 24 گھنٹے، لیکن فوج کی گاڑی کے لیے صرف 4 گھنٹے؟
محکمہ موسمیات نے ستمبر کے پورے مہینے میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی