تعمیراتی سامان سڑک پر پھینکنے سے روکا، پھر بھانگر میں پولیس پر حملہ ایک بار پھر بھانگر میں پولیس پر حملہ کیا گیا ! پولیس اہلکار نے سڑک پر تعمیراتی سامان رکھنے سے منع کیا تھا۔ اس وجہ سے انہیں شدید مارا پیٹا گیا۔ واقعے کے بعد علاقے میں کافی کشیدگی ہے۔ پولیس نے معاملے کی تحقیقات شروع کر دی ہے۔ لیکن سوال یہ ہے کہ بھانگر میں بار بار پولیس پر حملے کیوں ہو رہے ہیں؟ واضح رہے کہ پولیس پر حملوں کے حوالے سے وزیر اعلیٰ شوبھینڈو ادھیکاری نے پہلے ہی سخت انتباہ دیا تھا۔ ریاست میں ترنمول کانگریس کے دور میں مختلف جگہوں پر پولیس پر حملے ہوتے رہے ہیں۔ مجرمانہ حملوں سے بچنے کے لیے پولیس والوں کو تھانوں میں میزوں کے نیچے بھی چھپنا پڑا تھا! ترنمول دور میں ساو¿تھ 24 پرگنہ کے بھانگر میں بھی کئی بار پولیس پر حملوں کے الزامات لگے۔ ریاست میں اقتدار کی تبدیلی کے بعد شوبھینڈو ادھیکاری وزیر اعلیٰ بنے ہیں۔ انہوں نے واضح کیا ہے کہ پولیس پر حملے کی صورت میں سخت کارروائی کی جائے گی اور مجرمان کو کوئی رعایت نہیں دی جائے گی۔ وزیر اعلیٰ کے اس پیغام کے بعد پولیس بھی قانون و نظم و ضبط برقرار رکھنے کے لیے سخت اقدامات کر رہی ہے۔
Source: Admin
10 months ago
میتا نے ممتا بنرجی کی دی ہوئی ساڑھی پہن کر شادی کی
4 months ago
نندی گرام میں یوم شہدا کے موقع پر شوبھندوادھیکاری راستے میں
4 months ago
دھند کی وجہ سے موٹر سائیکل اور وین کی آمنے سامنے ٹکر ا گئی!2ہلاک
10 months ago
ممتا کے آتے ہی فوج نے ترنمول اسٹیج کو کھولنا روک دیا
9 months ago
ایم پی کھگن مرمو اور شنکر گھوش حملے کی زد میں
10 months ago
نیپال کی بدامنی بنگال میں بھی پھیل گئی، لیا گیا بڑا فیصلہ
10 months ago
میتا نے ممتا بنرجی کی دی ہوئی ساڑھی پہن کر شادی کی
4 months ago
نندی گرام میں یوم شہدا کے موقع پر شوبھندوادھیکاری راستے میں
4 months ago
دھند کی وجہ سے موٹر سائیکل اور وین کی آمنے سامنے ٹکر ا گئی!2ہلاک
10 months ago
ممتا کے آتے ہی فوج نے ترنمول اسٹیج کو کھولنا روک دیا
9 months ago
ایم پی کھگن مرمو اور شنکر گھوش حملے کی زد میں
10 months ago
نیپال کی بدامنی بنگال میں بھی پھیل گئی، لیا گیا بڑا فیصلہ
10 months ago
دکان کے سامنے سے پاکستانی نوٹ برآمد ہونے سے سنسنی
10 months ago
کیننگ میں چور ہونے کے شبہ میں موب لنچنگ میں نوجوان کی موت
10 months ago
آئی پی ایل پر 40فیصد ٹیکس عائد کیا جائے گا
7 months ago
ہزاروں لوگ سروں پر اینٹیں اٹھائے بابری مسجد کی تعمیر کے لئے بیل ڈانگہ پہنچ رہے ہیں
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments