Kolkata

کرسمس کے کوموقع پر میٹرو کی سروس میں بڑی تبدیلیاں

کرسمس کے کوموقع پر میٹرو کی سروس میں بڑی تبدیلیاں

کولکاتا24دسمبر:کرسمس کے موقع پر کولکتہ میں لوگوں کے غیر معمولی رش اور سڑکوں پر ٹریفک جام کے امکان کو مدنظر رکھتے ہوئے، کولکتہ میٹرو نے مسافروں کی سہولت کے لیے خصوصی انتظامات کیے ہیں۔ بلیو لائن اور گرین لائن پر میٹرو سروس کے اوقات میں اضافہ کیا گیا ہے، جبکہ دیگر تین لائنوں (یلو، پرپل اور اورنج) پر سروس معمول کے مطابق رہے گی۔ صبح 6:50 بجے نواپاڑہ اور شہید خدیرام دونوں اسٹیشنوں سے روانہ ہوگی۔صبح 6:55 بجے دکشنیشور اور مہانائک اتم کمار اسٹیشنوں سے بھی پہلی ٹرین چلے گی۔یہ فیصلہ شہر میں امڈنے والے ہجوم کو سنبھالنے اور آمد و رفت کو آسان بنانے کے لیے کیا گیا ہے۔

Source: PC- zeenews.india.com

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments