Kolkata

چوتھی بار حکومت بنانے جا رہی ہے ٹی ایم سی: ابھیشیک بنرجی

چوتھی بار حکومت بنانے جا رہی ہے ٹی ایم سی: ابھیشیک بنرجی

ممتا بنرجی اور ابھیشیک بنرجی نے بنگال انتخابات میں بی جے پی پر مرکزی افواج کی ضرورت سے زیادہ تعیناتی کا الزام لگایا ہے۔ اب ابھیشیک بنرجی نے کہا ہے کہ ’آئی این ایس‘ کے جنگی جہاز اور رافیل طیارے، جنہیں تعینات کرنا باقی ہے، آپ وہ بھی کر دیں؛ جو کچھ بھی آپ کو بنگلہ دیش اور پاکستان کے خلاف کرنا ہے، وہ آپ بنگال کے لوگوں کے خلاف کر رہے ہیں۔ا انہوں نے یہ بھی دعویٰ کیا ہے کہ بنگال میں 30 لاکھ ووٹرس کو ووٹ ڈالنے سے روکا گیا ہے۔ انہوں نے اپنی ایک سال پرانی پیشگوئی کو دوہراتے ہوئے کہا کہ ٹی ایم سی 2021 سے بھی زیادہ اکثریت حاصل کرے گی۔ ٹی ایم سی چوتھی بار حکومت بنا رہی ہے۔ میں آپ سے 4 مئی کو ملوں گا۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments