Kolkata

چورنگی میں دوسرے راﺅنڈ کی گنتی کے بعد ترنمول 5099 ووٹوں سے آگے

چورنگی میں دوسرے راﺅنڈ کی گنتی کے بعد ترنمول 5099 ووٹوں سے آگے

کلکتہ کے چورنگی اسمبلی حلقہ میں کانٹے کی ٹکر شروع ہوئی ہے۔ 21 میں دوسرے راﺅنڈ کے ووٹوں کی گنتی کے بعد سیٹنگ ایم ایل اے اور ترنمول کانگریس کی امیدوار نینا بندوپادھیائے پانچ ہزار سے زائد ووٹوں سے آگے ہیں۔ نینا کو6712 ووٹ اور بی جے پی امیدوارسنتوش پاٹھک کو1613 ووٹ ملا ہے۔ کانگریس کے مانس سرکار کو111 اور بایاں محاذ امیدوار سنجے باسو کو 108 ووٹ ملے ہیں۔ ویسے ابھی 19 راﺅنڈ کی گنتی باقی ہے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments