دن بھر کی کھینچاتانی کے بعد کلکتہ کے چورنگی اسمبلی حلقہ میں آخرمیں ترنمول کانگریس نے بڑی سبقت حاصل کرلی۔ 18 ویں راﺅنڈ مکمل ہونے کے بعد ترنمول امیدوار نینا بندوپادھیائے کو9175 ووٹوں کی لیڈ ملی ہے۔ نینا کو49613 ووٹ ملے، جبکہ بی جے پی امیدوار سنتوش پاٹھک کو40438 ووٹ ملا۔ابتک سی پی ایم امیدوار سنجے باسو کو 2458 اور کانگرےس امیدوار مانس چکرورتی کو1740 ووٹ ملے ہیں۔ اب یہاں صرف تین رائنوڈ کی گنتی باقی ہے اور یہ ترنمول کے کنٹرول والے علاقے کا ای وی ایم کھلے گا، جہاں ان کی لیڈ میں مزید اضافہ متوقع ہے۔
Source: social media
کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ
اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟
رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت
کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب
سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟
موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

قاتل کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لیے 24 گھنٹے، لیکن فوج کی گاڑی کے لیے صرف 4 گھنٹے؟
محکمہ موسمیات نے ستمبر کے پورے مہینے میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی