Kolkata

بیلیہ گھٹہ میں دوسرے راﺅنڈ کے بعد کنال گھوش کو ملی434 ووٹوں کی لیڈ

بیلیہ گھٹہ میں دوسرے راﺅنڈ کے بعد کنال گھوش کو ملی434 ووٹوں کی لیڈ

کلکتہ کے بیلیہ گھٹہ اسمبلی حلقہ میں کانٹے کی ٹکر شروع ہوئی ہے۔ 23 میں دوسرے راﺅنڈ کے ووٹوں کی گنتی کے بعد ترنمول کانگریس امیدوار کنال گھوش434 ووٹوں سے آگے ہیں۔ کنال کو3524 ووٹ اور بی جے پی امیدوار پارتھا چودھری کو3090 ووٹ ملا ہے۔ کانگریس کی شاہینہ جاوید کو107 اور بایاں محاذ امیدوار پارا میتا رائے کو 430 ووٹ ملے ہیں۔ ویسے ابھی 21 راﺅنڈ کی گنتی باقی ہے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments