Bengal

بی ایس ایف کو جعلی پاسپورٹ کے گروہ کا پتہ لگانے کے معاملے پر ریاستی پولس پر بھروسہ نہیں

بی ایس ایف کو جعلی پاسپورٹ کے گروہ کا پتہ لگانے کے معاملے پر ریاستی پولس پر بھروسہ نہیں

بی ایس ایف کو اب جعلی پاسپورٹ پکڑنے کے لیے ریاستی پولیس پر انحصار نہیں ہے۔ بی ایس ایف کو محکمہ کسٹم اور امیگریشن کے ساتھ مل کر بڑا گروہ کو توڑنے کی سخت ہدایات ہیں۔ یہ گروہ سرحدی علاقوں میں سرگرم ہے۔ بی ایس ایف کے ڈی جی دلجیت سنگھ چودھری نے اسے توڑنے کے سخت احکامات دیے ہیں۔بی ایس ایف ذرائع کے مطابق ریاستی پولیس سے جس طرح کا تعاون ملنا چاہیے تھا وہ تعاون نہیں مل رہا ہے۔ معمولی سی معلومات بھی آپس میں نہیں ملتی۔ کون، کہاں سے پکڑا گیا، واضح طور پر نہیں بتایا گیا ہے۔ ریاستی پولیس کے اہلکار وہ کام مکمل نہیں کر رہے ہیں جس سے فرضی پاسپورٹ کے گروہ کو تال میل برقرار رکھ کر توڑنا تھا۔ بی ایس ایف ذرائع کے مطابق یہ خبر ہے۔

Source: Mashriq News service

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments