انتظار ختم ہوا۔شوبھندو ادھیکاری نے بریگیڈ کی میگا تقریب میں حلف لیا۔ انہوں نے ریاست کے نویں وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لیا۔ شو بھندو نے بھگوا لباس میں حلف لیا۔ گورنر آر این روی نے انہیں حلف دلایا۔ دلیپ گھوش، اگنی مترا پال، اشوک کیرتنیا، نشیتھ پرمانک اور بدھرائی ٹوڈو نے کابینہ کے ارکان کے طور پر حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب کے موقع پر بریگیڈ کے احاطے کو بنگالی رنگوں سے سجایا گیا ہے۔ بریگیڈ کیرتن، چھاو ڈانس، باو¿ل گانے، دھمسا مڈل کی تال سے بھرا تھا۔ اسٹیج پر رابندر ناتھ ٹیگور کی تصویر ہے۔
Source: social media
کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ
رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت
اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟
کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب
سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟
موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

قاتل کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لیے 24 گھنٹے، لیکن فوج کی گاڑی کے لیے صرف 4 گھنٹے؟
محکمہ موسمیات نے ستمبر کے پورے مہینے میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی