بروئی پور واقعہ کو لے کر ممتا بنرجی نے کالی گھاٹ علاقے میں جلوس نکالا بروئی پور واقعے کے بعد سے ہی پولیس متحرک ہے۔ ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ بدھ کی صبح انکاونٹر میں ملزم پربھاس منڈل ہلاک ہو گیا۔ اس کے باوجود احتجاج کے نام پر کولکاتہ کی سڑکوں پر جلوس بلانے اور اشتعال پھیلانے کا الزام سابق وزیر اعلیٰ مموتا بنرجی پر لگا ہے۔ بدھ کو کالی گھاٹ میں واقع ان کی رہائش گاہ سے نکل کر انہوں نے پولیس کے کردار کی شدید مذمت کی۔ اس دنممتا بنرجی نے کہا، "ہائی کورٹ کی اجازت لے کر طلباء و نوجوانوں نے جلوس نکالا۔ سب کو جمہوری حق حاصل ہے۔ بی جے پی کے غنڈے میرے گھر کے سامنے گھومتے رہے۔ چیخے چلائے۔ مجھے ڈرایا دھمکایا۔ اچھے طریقے سے حکومت چلاو۔" ٹی ایم سی لیڈر کا الزام ہے، "مجھے گھر میں نظربند کر کے رکھا گیا۔ پولیس ہم پر نظر رکھے ہوئے ہے۔ ہمارا ہینڈ مائیک چھین لیا گیا۔ صبح ۶ بجے سے ڈی جے بجایا گیا۔ کرائے کے غنڈوں کو لا کر تانڈو مچایا گیا۔ میرے گھر سے بالی گنج پولیس چوکی تک۔ لڑکیوں کے ساتھ ہاتھاپائی کی گئی۔ میں انہیں بچانے کے لیے گھر سے باہر نکلی تھی۔ میں نے دیکھا کہ لڑکیوں کے گال، سینے اور پوشیدہ اعضاءتک ہاتھ لگایا گیا۔ کیا بنگال کے لوگ یہ تبدیلی چاہتے تھے؟ ہم چاہتے ہیں کہ عصمت دری کم ہو۔ ظلم کم ہو۔
Source: Social Media
کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ
اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟
رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت
کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب
سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟
موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

قاتل کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لیے 24 گھنٹے، لیکن فوج کی گاڑی کے لیے صرف 4 گھنٹے؟
محکمہ موسمیات نے ستمبر کے پورے مہینے میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی