مغربی بنگال میں دوسرے مرحلے کے تحت 142 نشستوں پر ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔ اسی دوران الیکشن کمیشن نے دوپہر ایک بجے تک ہونے والی پولنگ کے اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں۔ کمیشن کے مطابق، دوپہر ایک بجے تک 61.11 فیصد ووٹنگ ہو چکی ہے۔ یعنی چھ گھنٹے میں 60 فیصد ووٹ پر چکے ہیں۔ جس سے پہلے مرحلہ کی طرح دوسرے مرحلے میں بھی 90 فیصد کاہندسہ عبور کرنے کا امکان ہے۔ بردوان کے گلسی میں 70.48فیصد سب سے زیادہ ووٹ ڈالے گئے۔ 7 سب سے کم ووٹنگ مہیش تلہ میں دوپہر ایک بجے تک وہاں 52.05 فیصد ووٹ ڈالے گئے۔ بھانگوڑ میں ووٹ ڈالنے کی شرح 54.13 فیصد رہی۔ بھوانی پور میں دوپہر ایک بجے تک ووٹنگ 58.53 فیصد رہی۔
Source: social media
کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ
اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟
رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت
کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب
موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں
سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟

قاتل کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لیے 24 گھنٹے، لیکن فوج کی گاڑی کے لیے صرف 4 گھنٹے؟
محکمہ موسمیات نے ستمبر کے پورے مہینے میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی