Kolkata

بی جے پی نے قیمتوں میں اضافے کے خلاف انوکھا احتجاج کیا

بی جے پی نے قیمتوں میں اضافے کے خلاف انوکھا احتجاج کیا

روزمرہ کی اشیائے ضروریہ کی قیمتیں تیزی سے بڑھ رہی ہیں۔ اشیاءکی قیمتوں میں اضافے کے خلاف بی جے پی نے اسمبلی سے واک آو¿ٹ کیا۔ بی جے پی کی طرف سے بدھان سبھا کے گیٹ پر ایک نیا احتجاج کیا گیا ۔ علامتی سبزیاں اپوزیشن لیڈرشوبھندو ادھیکاری کی پہل پر فروخت کی گئیں۔ انہوں نے 10 روپے میں آلو بیچے ۔بی جے پی نے قیمت میں اضافے کے خلاف جمعہ کو اسمبلی میں ایک زیر التواءتجویز پیش کی۔ اسمبلی میں اس پر بحث ہو رہی تھی۔ اس وقت بی جے پی کے ایم ایل اے سیشن روم سے باہر چلے گئے۔

Source: akhbarmashriq

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments