نئی دہلی، 25 مارچ : بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی مرکزی انتخابی کمیٹی نے بدھ کے روز مغربی بنگال کے اسمبلی انتخابات کے لیے 19 امیدواروں کی تیسری فہرست جاری کر دی ہے ۔ ان امیدواروں کی اسمبلی حلقہ وار فہرست درج ذیل ہے : کوچ بہار جنوبی - رتھیندر ناتھ بوس راج گنج (ایس سی) - دنیش سرکار (ہرادھن سرکار) اسلام پور - چترجیت رائے ہیمت آباد (ایس سی) - ہری پد برمن انگلش بازار - املن بھادوری شانتی پور - سوپن داس پانی ہاٹی - رتنا دیبناتھ ہوڑہ وسطی - بپلب منڈل اترپاڑہ - دیپانجن چکرورتی سنگور - ڈاکٹر اروپ کمار داس چندن نگر - دیپانجن کمار گوہا چنسورہ - سبیر ناگ ہری پال - مدھومیتا گھوش تملوک - ڈاکٹر ہرے کرشنا بیرا مدنی پور - ڈاکٹر شنکر گچھیت پورواستھلی جنوبی - پران کرشنا تپدار کٹوا - کرشنا گھوش سیتھیا (ایس سی) - کرشنا کانت ساہا نلہاٹی - انل سنگھ
Source: uni news
کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ
رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت
اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟
کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب
سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟
موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

قاتل کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لیے 24 گھنٹے، لیکن فوج کی گاڑی کے لیے صرف 4 گھنٹے؟
محکمہ موسمیات نے ستمبر کے پورے مہینے میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی