بی جے پی نے مانیک تلہ میں ووٹ کی لوٹ مار کا الزام لگاتے ہوئے پھول بگان پولیس اسٹیشن کے سامنے دھرنا دیا۔ بی جے پی کارکنوں نے پولیس اسٹیشن کے سامنے کچھ دیر تک احتجاج کیا۔ بی جے پی نے الزام لگایا کہ گزشتہ لوک سبھا انتخابات میں بی جے پی 31 میونسپل حلقہ میں 6 ہزار ووٹوں سے آگے تھی۔ ترنمول وہاں ضمنی انتخابات میں ووٹ چوری کر رہی ہے۔ پولیس نے بھی اس کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی۔ بی جے پی شمالی کولکاتا کے تنظیمی ضلع صدر تموگھن گھوش نے اس شکایت کو اٹھاتے ہوئے بی جے پی لیڈروں اور کارکنوں نے پھول بگان پولیس اسٹیشن کے سامنے احتجاج کیا، "میں پولیس اسٹیشن آنے کے بعد، مجھے کچھ دیر تک کھڑا رکھا گیا۔ کوئی بات نہیں کرنا چاہتا تھا۔ پھر میں باہر آ کر بیٹھ گیا۔ اس کے بعد پولیس بات کرنے آئی۔ پولس بے شرمی سے ووٹ لوٹ کر ترنمول کی مدد کر رہی ہے۔ ترنمول کے غنڈے سڑکوں پر دندناتے پھر رہے ہیں۔ پولیس غیر فعال ہے۔ یہ شرم کی بات ہے کیونکہ اس طرح جمہوریت کو داغدار کیا جا رہا ہے۔
Source: mashrique
جونیئر ڈاکٹروں پر حملے کے وائرل آڈیو کیس میں ڈی وائی ایف آئی لیڈر کلتن داس گپتاگرفتار
وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی اچانک جونیئر ڈاکٹروں کے اسٹیج پر پہنچیں
جونیئر ڈاکٹروں کے احتجاجی مقام کے ارد گرد 14 سی سی ٹی وی نصب کیے گئے
ڈی وائی ایف آئی لیڈر کی گرفتار پر بام کوملا رام کا ساتھ
تباہی کے عالم میں ہیلتھ بلڈنگ کے سامنے دھرنا، جونیئر ڈاکٹرپھر رات پر قبضہ کریں گے
جونیئر ڈاکٹروں پر حملے کی ایک خوفناک سازش رچی گئی ہے: کنال گھوش
تاریخ گواہ ہے کہ اگر آدمی ناراض ہوجائے تو کوئی رخنہ کام نہیں آتا ہے: محمد سلیم
جونیئر ڈاکٹروں پر حملے کے وائرل آڈیو کیس میں ڈی وائی ایف آئی لیڈر کلتن داس گپتاگرفتار
جونیئر ڈاکٹروں پر حملے کی ایک خوفناک سازش رچی گئی ہے: کنال گھوش
آر جی کار کیس پر جونیئر ڈاکٹر کا وزیراعظم کو خط، مداخلت کی اپیل
سالٹ لیک میں ڈاکٹروں پر حملہکا منصوبہ تھا، بائیں بازو کی ’سازشتھی: کنال گھوش
آر جی کارواقعہ سے ناراض، مرشد آباد کے اسکول ٹیچر سکشا رتن واپس کرنا چاہتے ہیں
آر جی کار معاملے میں گرفتار سنجے کا نارکو ٹسٹ نہیں ہورہا ہے
اس بار جونیئر ڈاکٹروں نے متبادل راستے کا انتخاب کیا