آخر کار انتظار ختم ہوا اور ایس آئی آر کے تحت تصفیہ شدہ ناموں کی تقریباً مکمل فہرست جاری کر دی گئی۔ اس کے ساتھ ہی سیاسی بیان بازی بھی تیز ہو گئی ہے۔ ترنمول کانگریس نے ایک بار پھر پریس کانفرنس کر کے بی جے پی اور الیکشن کمیشن کے درمیان مبینہ ’گٹھ جوڑ‘ پر نشانہ سادھا۔ خاص طور پر چیف الیکٹورل آفیسر کے نندی گرام کے دورے پر سوالات اٹھائے گئے۔ کنال گھوش نے سخت لہجے میں کہا: ”الیکشن کمیشن مکمل طور پر بی جے پی کا غلام بن چکا ہے۔ بی جے پی کی اپنی کوئی تنظیم نہیں بچی، اس لیے الیکشن کمیشن کے لوگوں نے خود ہی ان کی ذمہ داری اپنے کندھوں پر اٹھا لی ہے۔“
Source: PC-sangbadpratidin
کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ
اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟
رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت
کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب
سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟
موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

قاتل کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لیے 24 گھنٹے، لیکن فوج کی گاڑی کے لیے صرف 4 گھنٹے؟
محکمہ موسمیات نے ستمبر کے پورے مہینے میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی