Bengal

بیربھوم میں ڈائن ہونے کے شبہ میں دو عورتوں کو پیٹ پیٹ کر ہلاک کر دیا گیا

بیربھوم میں ڈائن ہونے کے شبہ میں دو عورتوں کو پیٹ پیٹ کر ہلاک کر دیا گیا

ایک بار پھر چڑیل کے شک کا شکار۔ دو قبائلی خواتین کو مبینہ طور پر پیٹ پیٹ کر ہلاک کر دیا گیا۔ یہ سنسنی خیز واقعہ بیر بھوم کے میوریشور تھانے کے ہریسرا گاو¿ں کے قبائلی محلے میں پیش آیا۔ مرنے والوں کی شناخت لودگی کسکو اور ڈولی سورین کے طور پر ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق جمعہ کی رات کچھ لوگوں نے دو لوگوں کو اپنے گھر سے بلایا۔ اس کے بعد بیدم کو رسی سے باندھ کر لاٹھی سے پیٹا گیا۔ جس کی وجہ سےد دونوں وونوں خواتین ہلاک ہوگئیں۔ بات یہیں ختم نہیں ہوتی۔ بہیمانہ قتل کے بعد دونوں لاشیں گاو¿ں سے ملحقہ آبپاشی نہر کے پانی میں بہا دی گئیں۔ معاملے کا علم ہوتے ہی علاقے میں کہرام مچ گیا۔

Source: akhbarmashriq

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments