انتخابات سے قبل ایک بار پھر گرفتاریاں شروع ہو گئی ہیں۔ بیدھان نگر کے سابق ترنمول کونسلر نرمل دت کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ان پر ووٹروں کو ڈرانے دھمکانے اور اثر انداز ہونے کا الزام ہے۔ گزشتہ روز ہی بیدھان نگر سے بی جے پی امیدوار شاردوت مکھوپادھیائے نے اس سلسلے میں الیکشن کمیشن سے رجوع کیا تھا اور بیدھان نگر کے سی پی (کمشنر آف پولیس) سے ملاقات کی تھی۔ اسی شکایت کی بنیاد پر ترنمول لیڈر کو گرفتار کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ نرمل دت کی اہلیہ بیدھان نگر کے وارڈ نمبر 38 سے ترنمول کانگریس کی کونسلر ہیں۔
Source: PC-sangbadpratidin
کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ
اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟
رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت
کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب
سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟
موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

قاتل کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لیے 24 گھنٹے، لیکن فوج کی گاڑی کے لیے صرف 4 گھنٹے؟
محکمہ موسمیات نے ستمبر کے پورے مہینے میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی