بھوانی پور سے ترنمول کانگریس کی امیدوار ممتا بنرجی کی انتخابی مہم کے لیے میئر فرہاد بوبی حکیم میدان میں اترے۔ میئر کو اپنے سامنے پا کر خواتین نے اپنے غصے کا اظہار کیا۔ انہوں نے فرہاد حکیم کا گھیراؤ کیا اور اپنی محرومیوں کی داستان سنائی۔ دوسری طرف، دعویٰ کیا گیا ہے کہ شکایت کرنے پر ترنمول کارکنوں نے خواتین کو باقاعدہ دھمکیاں دیں۔ یہاں تک کہ یہ وارننگ بھی دی گئی کہ انہیں 'بنگلار باڑی' (ریاستی ہاؤسنگ اسکیم) کا فائدہ نہیں ملنے دیا جائے گا۔
Source: PC- tv9bangla
کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ
رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت
اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟
کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب
سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟
موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

قاتل کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لیے 24 گھنٹے، لیکن فوج کی گاڑی کے لیے صرف 4 گھنٹے؟
محکمہ موسمیات نے ستمبر کے پورے مہینے میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی