میں خضر پور سے آ رہی تھی۔ دیکھا کہ 200 مرکزی فورسز کے جوان جا رہے ہیں اور ان کے ساتھ ایک پولیس والا ایسے جا رہا ہے جیسے وہ ’پریم‘ (محبت) کرتے ہوئے جا رہے ہوں۔ وہ انہیں راستہ دکھا کر علی پور سے بھوانی پور میں داخل کر رہا تھا۔انہوں نے پولیس کو متنبہ کرتے ہوئے کہا کہ ناکہ چیکنگ نہ کرنے کی وجہ سے سرحدوں سے بندوقیں، منشیات اور پیسہ ریاست میں داخل ہو رہا ہے۔ انہوں نے کہا، "جو پولیس والے آج غلط گرفتاریاں کر رہے ہیں، وہ یاد رکھیں کہ مستقبل میں انہیں بھی گرفتار ہونا پڑ سکتا ہے۔ پاپ اپنے باپ کو بھی نہیں چھوڑتا۔ ممتا بنرجی نے بی جے پی لیڈروں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وہ دہلی کے دم پر دوسروں کو ای ڈی اور سی بی آئی کا خوف دکھاتے ہیں۔ انہوں نے ابھیشیک بنرجی کا دفاع کرتے ہوئے کہا، "تم ابھیشیک کے پیر کے ناخن کے برابر بھی نہیں ہو، پہلے اس سے لڑو پھر مجھ سے لڑنا۔ انہوں نے الزام لگایا کہ بی جے پی کروڑوں روپے لے کر ریاست میں داخل ہو رہی ہے اور دوسروں کو چور کہہ رہی ہے، جبکہ وہ خود 'ڈاکووں کے سردار' ہیں۔ انہوں نے پی جی ہسپتال کی کایا پلٹ کا ذکر کرتے ہوئے اسے ایک 'میڈیکل ہب' قرار دیا۔
Source: PC-anandabazar
کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ
اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟
رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت
کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب
موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں
سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟

قاتل کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لیے 24 گھنٹے، لیکن فوج کی گاڑی کے لیے صرف 4 گھنٹے؟
محکمہ موسمیات نے ستمبر کے پورے مہینے میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی