Kolkata

بھارت اور چین کے درمیان دوبارہ فضائی رابطہ، 6 سال بعد کولکتہ سے کونمنگ فلائٹ سروس کا آغاز

بھارت اور چین کے درمیان دوبارہ فضائی رابطہ، 6 سال بعد کولکتہ سے کونمنگ فلائٹ سروس کا آغاز

بھارت اور چین کے درمیان دوبارہ فضائی رابطہ، 6 سال بعد کولکتہ سے کونمنگ فلائٹ سروس کا آغاز کولکتہ اور چین کے شہر کونمنگ (Kunming) کے درمیان براہ راست پروازوں کا سلسلہ دوبارہ شروع ہو رہا ہے۔ 'چائنا ایسٹرن ایئر لائنز' 18 اپریل سے اس سروس کا آغاز کر رہی ہے۔ اس پرواز کے ذریعے کولکتہ سے چین کے صوبے یوننان (Yunnan) تک کا سفر محض 2 گھنٹے 40 منٹ میں طے کیا جا سکے گا۔ یاد رہے کہ کورونا کی وبا کے بعد سے یہ سروس معطل تھی جو اب تقریباً 6 سال بعد بحال ہو رہی ہے۔یہ سروس ہفتے میں 6 دن دستیاب ہوگی۔ کونمنگ سے آنے والی فلائٹ رات 12:10 بجے کولکتہ پہنچے گی، جبکہ کولکتہ سے کونمنگ کے لیے واپسی کی پرواز رات 1:10 بجے روانہ ہوگی۔

Source: Social Media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments